راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے توہین رسالت اور توہین قرآن مقدمے میں ملزم کو موت کی سزا سنا دی۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آصف حیات نے توہین رسالت، قرآن پاک کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا سنائی۔
عدالت نے حکم دیا کہ مجرم کو پھانسی پر اُس وقت تک لٹکایا جائے جب تک موت واقع نہ ہو۔ اس کے علاوہ عدالت نے مجرم کو 32 سال قید بامشقت اور اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 295 اے اور سی پیکا ایکٹ تحت 3 اگست 2018 کو ملزم کے خلاف مقدم درج کیا تھا۔ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا
100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی
پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہ
نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار
موجودہ حکومت اسی رستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش