تہران: ایران کے نامور ایوارڈ یافتہ فلمساز محمد رسولوف کو آٹھ برس قید، کوڑوں اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔
فلم ڈائریکٹر کے وکیل نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ عدالت نے رسولوف کو قومی سلامتی کے جرائم میں سزا سنائی ہے اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
محمد رسولوف کو اپنی فلم کی نمائش کیلئے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنا تھی لیکن اب وہ شرکت نہیں کرسکیں گے۔
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ایرانی حکام اس سے قبل بھی فلمساز کو متعدد بار گرفتار اور ان کا پاسپورٹ ضبط کر چکے ہیں۔
رسولوف کی سزا پر تنقید کرتے ہوئے ایران کی فلم ساز ایسوسی ایشن نے عدالتی فیصلے کو ضد اور انتقام کا کھیل قرار دیا ہے۔
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا
100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی
پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہ
نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار
موجودہ حکومت اسی رستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان