لکھنؤ: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ وہ آئی پی ایل کے اہم میچ میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سپورٹ کرنے لکھنؤ جائیں گے۔
کلکتہ نائٹ رائیڈرز کا لکھنؤ سپر جائنٹ ٹیم کے ساتھ اٹل بہاری واجپئی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم میچ منعقد ہونے والا ہے۔
لکھنؤ پولیس نے عوامی رش کے پیش نظر سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار کی لکھنؤ آنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں اور اگر لوگ ایسی خبروں سے نہ رکے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
شاہ رخ خان اپنی آخری فلم ’ڈنکی‘ میں نظر آئے اور وہ اپنی نئی فلم سجوئے گھوش کے ساتھ بنارہے ہیں جس کا ٹائٹل ’کنگ‘ ہے اور رواں برس اس کی شوٹنگ شروع ہوگی۔
مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
بلڈ پریشر، ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری
سافٹ ڈرنکس کا استعمال بھی گردوں کو نقصان پہنچاتا ہے،تحقیق
سمارٹ فون کے استعمال سے بچوں میں ٹیومر کا خطرہ
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
ملک کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
بالوں کی مخصوص مصنوعات گردے خراب کرسکتی ہیں، ماہرین
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر